لاڈلی بہنوں کی قسط/,قسطیں جاری کرنے کے لیے اس email پر درخواست دیں


 ممبئی، ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نائب وزرائے اعلیٰ ،وزیر تعلیم اور حاجی عارف انجم کی تمام لاڈلی بہنوں ،کل ہی آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے ، جن لاڈلی بہنوں کی ایک بھی قسط/کچھ قسطیں/تمام قسطیں ابھی تک ملی نہیں ہیں،اُن کے لیے تفصیل سے معلومات دی تھی۔ اس پر بہوت سے لاڈلی بہنوں کی شکایت ہے کہ میں نے جو email نمبر دیا تھا،وہ اوپن نہیں ہو رہا ہے۔ 

ایسی تمام لاڈلی بہنوں کے لیے میں نے آپ لوگوں کے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار سے کل منترالیہ میں بات کی۔آپ نے اسی وقت اس سمبندھ کے سیکرٹری کو بلا کر چرچا کی۔آپ نے بتایا کہ لاڈلی بہنوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اگر لاڈلی بہنوں کا فورم approved ہے,اور وہ کوئی بھی شرائط کی زد میں نہیں آتیں اور اُنہیں ابھی تک ایک بھی قسط/کچھ قسطیں/تمام قسطیں نہیں مل رہی ہیں تو اُنھیں اس email نمبر پر کانٹیکٹ کرنا ہے۔ انکو قسط/ قسطیں جاری ہو جائیں گی۔

وہ email نمبر ہے

mmlbygrievances۔gmail۔com 

کسی بھی کمپیوٹر کی دکان پر جا کر اس email نمبر پر شکایت درج کرو ۔ شکایت کیسے درج کرنا ہے یہ بھی  آپ کے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار نے بتائی جو آپ کو بتا رہا ہوں

Subject: to continue my benefit of ladkibahin yojna

         I am an eligible benefitarie of ladkibahin yojna۔ I have submitted my form from Narishakti app۔my installments have been stopped from (date and month) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kindly continue my benefit of ladkibahin yojna۔thank you

Full Name ( as in aadhar card ) :

Detailed address :

Mobile no :

Aadhar no :

ایسا aaplication کسی بھی کمپیوٹر کی دکان پر جا کر اُسے بتا کر کر دو۔ یہ email ہمارے super computer پر مل جائے گا۔اور آپ کی باقی قسط/قسطیں جاری کر دی جائیں گی۔

یاد رہے جن لاڈلی بہنوں کا فورم approved ھوا ہے،اور آپ نے تمام ضروری شرائط پوری کی ہیں،آپ کسی بھی شرط کے زمرے میں نہیں آتیں تو ہی اس app پر اپنی شکایت درج کرائیں۔

دوسری ضروری اطلاع یہ ہے کہ لاڈلی بہنا کے لیے نئے فورم بھرنے کی شروعات نہیں ہوئی ہے۔ کسی بھی لوبھی کے بہکاوے میں لاڈلی بہنیں نہ آئیں۔ نئے فورم بھرنے کی شروعات جب ہو گی ،تمام لاڈلی بہنوں کو میرے چینل کے ذریعہ اطلاع دے دی جائے گی۔ کسی بھی لوبهی کے جال میں لاڈلی بہنا پھنسیں نہ۔ 

تیسری ضروری اطلاع لاڈلی بہنوں  اور بھائیوں کے لیے ، مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کا الیکشن نزدیک آ رہا ہے۔ شہر میں ووٹ مافیا الگ الگ چولے پہن کر گھوم رہے ہیں۔اور اپنے جال میں پھنسانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ لاڈلی بہن اور لاڈلے بھائی اُن کے شکار نہ بنیں ۔ لاڈلی بہن یوجنا اور مہا یوتی سرکار کی تمام یوجناوں سے آپ کو صرف آپ کے لاڈلے بھائی ہی فائدہ دلا سکتے ہیں۔ 

نوٹ۔ اس اہم خبر کو اپنے متعلقین اور گروپ میں شئیر کریں ۔

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم

Comments

  1. Ladkibahin paisa nhi mil raha hai

    ReplyDelete
  2. Jari mahene ki kist nhi mili kya waje h.kya hamen bahar kar diya gaya h.

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع