لاڈلی بہنوں کے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی طرف سے رکشا بندھن کا تحفہ


 مہاراشٹر کی لاڈلی بہنوں کے لیے خوش خبری ، رکشا بندھن کے موقع پر لاڈلی بہنوں کی جولائی،اگست کی قسط ایک ساتھ ملے گی۔ ایسا بیان آپ کے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار نے اپنے بیان میں کہا ہے۔ 

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پچھلے رکھشا بندھن کی طرز پر اس رکشا بندھن کے موقع پر بھی لاڈلی بہنوں کو اپنے لاڈلے بھائیوں کی طرف سے رکشا بندھن کی تہوار ی دو قسطوں کی شکل میں رکشا بندھن سے قبل اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دی جائے گی۔ 

لاڈلی بہنوں کی اسکیم پچھلے ایک سال سے برابر جاری اور ساری ہے۔ اور اس میں مزید اضافہ ہو گا۔ لاڈلی بہنیں مطمئن رہیں۔ حزب اختلاف کے لوگ یہ اسکیم شروع ہونے سے قبل کہتے تھے کہ یہ یوجنا تو مہا یوتی سرکار کے ڈیکلیئر کر دی ہے،اس کا اطلاق بھی ہو گا کیا؟ جب لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں قسط جمع ہونے لگی تو یہی اپوزیشن کے لوگ الیکشن کمیشن اور کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے لگے۔ جہاں پر بھی انہیں منہ کی کھانی پڑی۔ اس کے بعد اپوزیشن کے لوگ یہ بے پر کی اڑانے لگے کہ اسکیم زیادہ دن جاری نہیں رہے گی ،جبکہ یہ اسکیم آج تک جاری اور ساری ہے۔ 

لاڈلی بہنا اسکیم کے لیے آپ کے لالے بھی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار نے گزشتہ ریاستی بجٹ میں 36 ہزار کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ لاڈلی بہنوں کی قسطیں تھوڑا آگے پیچھے ہو سکتی ہیں،مگر بند نہیں ہو گی۔یہ اطمینان رکھیں۔ 

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا ہۓ کہ لاڈلی بہنوں کی اس اسکیم میں مزید اضافہ ہو گا۔ مہا یوتی سرکار کا مقصد اپنی لاڈلی بہنوں کو اقتصادی طور پر مضبوط بنا کر اُن کے اہل خاندان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر اپنے بچوں اور نونہالوں کو پڑھا لکھا کر اُنہیں کھڑا کرنا ہے۔

جن جن لاڈلی بہنوں نے اپنے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار کو راکھی بھیجی ہے،اس کے لیے آپ نے اُن کا شکریہ ادا کیا ہے اور اُنہیں اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔

جن جن لاڈلی بہنوں کو اپنے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار کو راکھی بھیجنا ہے وہ اُن کا پتہ نوٹ کر لیں

मा ना श्री अजीत दादा पवार साहेब

उपमुख्यमंत्री,महाराष्ट्र राज्य

، देवगिरी ' मालाबार हिल

मुंबई


राष्ट्रवादी कांग्रेस पार्टी ऑफिस

मंत्रालय के सामने

मुंबई ३२

آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع