لاڈلی بہنو کا لاڈلا بھائی، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا جولائی مہینے کی قسط پر بڑا بیان


 ممبئی، لاڈلی بہنو کے لاڈلے بھائی نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار نے مہاراشٹر کی اپنی تمام لاڈلی بہنو کو یہ پیغام دیا ہے کہ ، جولائی کی قسط رکشا بندھن کے موقع پر تمام لاڈلی بہنو کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دی جائے گی۔ اس کے لیے آپ نے گزشتہ دنوں جولائی مہینے کی قسط کے چیک پر دستخط بھی کر دی ہے۔ 

آپ نے اپنی لاڈلی بہنو کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لاڈلی بہنیں گھبرائے نہ۔ یہ یوجنا پورے سال جاری و ساری رہے گی۔پوزیشن کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ گزشتہ بجٹ میں انہوں نے لاڈلی بہنو کی اس یوجنا کے لیے 36 ہزار کروڑ روپے مختص کئے تھے۔ اور ضرورت پڑنے پر اس بجٹ میں مزید اضافہ کیا جائے گا

لاڈلی بہن یوجنا کے پورٹل میں ekyc کرانے کا ذکر ہے،جو ابھی ایکٹیو نہیں ہوا ہے۔ اگرلاڈلی بہنو نے پہلے سے اپنے بینک اکاؤنٹ اور آدھار کارڈ کو جوئٹ کرا لیا ہے اور اُن کی قسطیں برابر بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو رہی ہیں تو اُنھیں گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ۔  

بیکری والا آن لائن 9715781781 

2. سمیر آن لائن ، رضا چوک 9011550012

3. جواہر آن لائن، بیل باغ 9075376156

4. پانی والا کمپیوٹر،بیل باغ +91927245200

5. نوازی آن لائن  نور باغ 09970915476

6. شاہد آن لائن ، عائشہ نگر 9172195157

ان کمپیوٹر سینٹرز سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں

ان آن لائن دکانوں پر جا کر اپنے اپنے ekyc چیک کرا سکتے ہیں۔

حاجی عارف انجم ، آپ کا لاڈلا بھائی

Comments

Popular posts from this blog

جن جن لاڈلی بہنوں کو دسمبر سے 2100روپے کی قسط چاہئے،وہ اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں۔حاجی عارف انجم

آج دوپہر 12 بجے کے بعد ناسک ضلع کی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے جمع ہو جائیں گے۔صرف اُن اہل لاڈلی بہنوں کے اکاؤنٹ میں ؟

وزیر اعلیٰ ، نائب وزرائے اعلی اور حاجی عارف انجم کی لاڈلی بہنوں کے لیے مزید خوشخبری۔ دیوالی بونس کے نام پر دسمبر اور جنوری کا ایڈوانس 3000 روپیہ کل شام تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع