Posts

Showing posts from December, 2024

31 دسمبر سے پہلے تمام لاڈلی بہنوں کی بقیہ قسطیں اور جاری مہینے کی قسط جمع ہو جائے گی،بشرطِ کہ آپ کا بینک اکاؤنٹ approved اور آدھار کارڈ سے لنک ہے۔

Image
 ممبئی، مالیگاؤں کی میری تمام لاڈلی بہنوں کے بڑی خوشی کی بات ہے کہ اگر آپ کا فورم approved ہے اور آدھار کارڈ بینک سے لنک ہے تو آپ کے بینک اکاؤنٹ میں 31دسمبر سے پہلے تمام بقیہ قسطیں اور جاری مہینے کی قسط جمع ہو جائے گی۔ آپ اپنے بینک اکاؤنٹ سے آدھار کارڈ لنک لیے ہیں اور اسے چیک کرنا ہے تو آپ گوگل سرچ پر جا کر NPCI کی ویبسائٹ پر چیک کر سکتے ہیں یا کسی بھی موبائل کی دکان پر جا کر چیک کروا سکتے ہیں اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک نہیں ہوا ہے تو آپ فوراً پوسٹ آفس میں جا کر اپنا نیا اکاؤنٹ کھولوا سکتے ہیں۔( پوسٹ آفس میں ایک دن کے اندر آپ کا اکاؤنٹ لنک ہو جاتا ہے ) اگر آپ نے یہ کام نہیں کیا تو آپ کا فورم پینڈنگ میں جا سکتا ہے۔ جو آپ کے لیے دشواری کا سبب ہو سکتا ہے۔  آنے والی منتری منڈل کی میٹنگ میں آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کی ڈیمانڈ پر دوبارہ نئے فورم بھرنے کی شروعات ہو سکتی ہے، اس بات کا اعلان ہم ہمارے چینل کے ذریعے کریں گے۔ آپ لوگ اپنے ضروری کاغذات تیار رکھیے اور اپنا بینک اکاؤنٹ پوسٹ آفس میں جا کر کھولوالو۔ عین ٹائم پر بھاگ دوڑ کرنا نہیں پڑے گی۔ اپنا خود کا aneroid ...

مہاراشٹر کی لاڈلی بہنوں کی وزیر ادیتی تتکرے کو آپ کے لاڈلے بھائی کا مبارکبادی کا خط

Image
 आप के कुशल नेतृत्य की वजह से आप ने अपनी विधान सभा की सीट तो जीती ही जीती, महा युति सरकार के तीनों लाडले भाइयों के साथ मिल कर आप ने पूरे राज्य की लाडली बहनों के वोटों को महा युति सरकार के पक्ष मैं कर की पूरे राज्य में महा युति सरकार के लिए एक रिकॉर्ड तोड़ काम किया है। इस के लिए आप को मालेगांव की लड़की बहनों की ओर से बहुत बहुत मुबारकबाद। हमारी आप से गुजारिश है कि * नए फॉर्म भरने की प्रक्रिया दोबारा शुरू की जाए, ता कि जो लाडली बहनें फॉर्म भरने से वंचित रह गई है, उन्हें एक और औसर  मिले * मालेगांव जी नासिक की तमाम बैंकों में लाडली बहनों के बैंक अकाउंट, आधार कार्ड से लिंक करने मैं तालम तोल कर रहे हैं,आप से विनंती है कि नासिक विभाग के LDM को इस संबंध में तुरंत आदेश दे कर तमाम लाडली बहनों के बैंक अकाउंट को डीबीटी कराया जाए। * जिन लाडली बहनों के फॉर्म रिजेक्ट हुए हैं( कोई बड़ी वजह न होने पर ), उन्हें तुरंत अप्रूव्ड किया जाए * जिन लाडली बहनों के फॉर्म पेंडिंग हैं, उन पर सकारात्मक निर्णय लिया जाए। * महा युति सरकार नारी अप शक्ति और दूसरी वेबसाइट तुरंत जारी करे     यह तमाम पॉइंट...

اگر لاڈلی بہنوں کا بینک اکاؤنٹ آدھار سے لنک ہے اور approved کا میسج آیا ہے تو آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ہر حالت میں قسط ائے گی

Image
 مالیگاؤں ، میری تمام لاڈلی بہنوں، وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا کی تمام بقیہ اور جاری مہینے کی قسطیں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہونا شروع ہو گئی ہیں،بشرطِ کہ  آپ کا بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک ہے آپ کو approved کا میسج آ گیا ہے۔ دسمبر ختم ہونے سے پہلے آپ کی تمام بقیہ قسطیں آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔ آپ لوگ تھوڑا صبر کیجئے۔ کل اور آج مہاراشٹر گورنمنٹ نے قریب 1 کروڑ لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں بقیہ اور جاری مہینے کی قسط ڈال دی ہے اورلاڈلی بہنوں نے اسے اپنے بینک اکاؤنٹ سے نکال بھی لیا ہۓ۔ مسئلہ صرف اُن لاڈلی بہنوں کا ہے،جنہوں نے اپنے بینک اکاؤنٹ آدھار سے لنک نہیں کیے ہیں اور جنہیں approved کا میسج نہیں آیا ہے۔ اس لیے تمام لاڈلی بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے موبائل کے میسج پر نظر رکھیں اور اگر آدھار لنک نہیں ہۓ تو اسے جلد از جلد آدھار لنک کروا لیں ۔ نہیں تو آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ایک بھی قسط نہیں ائے گی۔ اپنے خود کا aneroid موبائل خریدیں۔ آگے آپ کو ریاستی اور مرکزی معتدد اسکیموں سے فائدہ اٹھانا ہے۔ بچت گٹ بنائیں( پانچ قندیل پر ستارکر جیولرز کی گلی میں اروند کلفي کے اُ...

لاڈلی بہنوں کی بقیہ قسطیں آج دوپہر سے اُن کے بینک اکاؤنٹ میں آنا شروع ہو گئی ہیں، اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا آدھار کارڈ بینک سے لنک ہو

Image
 مالیگاؤں ، میری لاڈلی بہنوں ،میں آپ کو بار بار کہ رہا ہوں، اپنے اپنے بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک کرو۔ اب آپ کو ہر جگہ بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک کی ضرورت پڑے گی۔ جن جن لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ آدھار کارڈ سے لنک نہیں ہیں، اُنہیں نہ لاڈلی بہنوں کی یوجنا کا فائدہ ملے گا، نہ وزیر اعظم آوس یوجنا کا نہ کسی اور یوجنا کا۔ تمام ضروری کام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے آدھار کارڈ لنک کروا لو ۔ جن لاڈلی بہنوں کا الیکشن ضابطہ اخلاق کے درمیان قسطیں روکی تھیں، آج دوپہر سے اُن کے بینک اکاؤنٹ میں قسط جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔ جہاں تک دسمبر مہینے کی قسط کا سوال ہے وہ بھی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جلد ہی جمع ہو جائے گی۔  مسئلہ کیا ہے، ایک تو سرکار کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی، دوسری سب آپ کے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے جیسے نہیں رہتے۔ یہ وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس بہت اصول والا اور بہت سوچ سمجھ کر کوئی بھی فیصلہ لیتا ہۓ۔ بہت سی لاڈلی بہنوں کا عجیب عجیب کمنڈ آیا رہا ہے، ایک تاریخ سے ہمیں ٹھلا رہے ہو، ایسا لگتا ہے جیسے مہا یوتی سرکار کی طرف ان کا کروڑوں روپیہ واجبالادا ہے،اور سرکار دینے میں ٹالم...

لاڈلی بہنوں کے لیے آپ کے لاڈلے بھائی وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کا پکّے مکانات کا ایک اور تحفہ

Image
 پونے ، بھارت کے وزیر ہاؤسنگ شری شیو راج سنگھ چوہان نے آج پونے میں یہ اعلان کیا کہ ،بھارت کےوزیر اعظم شری نریندر مودی جی نے مہاراشٹر کی لاڈلی بہنوں کے لیے 13 لاکھ پکّے مکانات "وزیر اعظم آواس یوجنا کے تحت دیے جائیں گے" کااعلان کیا ہے۔۔ ابھی تک اس اسکیم کے تحت مہاراشٹر میں صرف 6 لاکھ پکّے مکانات کی اسکیم تھی، مگر ہمارے لاڈلے وزیر اعظم شری نریندر مودی جی نے آج اس میں 13 لاکھ مزید پکّے مکانات کا اضافہ کر کے لاڈلی بہنوں کو ایک اور تحفہ دیا ہے ۔ ہم وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کے بہت بہوت شکر گزار ہیں۔ اس سلسلے میں بہت جلد شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کا ایک وفد مرکزی وزیر شری شی راج سنگھ چوہان سے مل کر اس سلسلے میں مزید معلومات لیے کر اپنی لاڈلی بہنوں کیلئے ایک اور تحفے کا انتظام کرے گا۔ جس کی اطلاع ہم آپ لاڈلی بہنوں کو اخبارات اور یو ٹیوب چینل کے ذریعے دیں گے ۔ جن جن لاڈلی بہنوں کو وزیر اعظم آواس یوجنا سے پکّے مکانات کی ضرورت ہو وہ whatsapp کے ذریعے ہمیں اطلاع کریں ۔ ایسی مرکزی اور ریاستی سرکار کی درجنوں سکیمیں ہیں جن کا فائدہ ہم ہماری لاڈلی بہنوں کو پہونچنا چاہتے ہیں۔آپ تمام لاڈلی بہ...

تعلیم مافياؤں کے خلاف دادا بھوسے ایکشن کے موڈ میں

Image
  مالیگاؤں، مالیگاؤں آؤٹر کے ایم ایل اے شری دادا بھوسے کے وزیر تعلیم بنتے ہی کل شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے ایک وفد نے آپ سے شیو سینا پارٹی آفس میں ملاقات کر کے ایک میمورنڈم سونپا، جی میں مندر جہ ذیل نکات مشتمل تھے۔ *لاڈلی بہنا کی دسمبر کی قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جلد از جلد ڈالی جائے *شکشک سیواکوں کو اُن کا پورا پگار دیا جائے *مالیگاؤں کو دادا بھوسے کی دیرینہ خواہش ' مالیگاؤں ضلع ' کو جلد از جلد پورا کیا جائے مالیگاؤں میں جاری تعلیم مافیاوں پر سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ مالیگاؤں میں جاری minority status کا سہارا لے کر جو اسکولوں میں کرپشن جاری ہے،اس پر بریک لگائی جائے۔ عزت مآب دادا بھوسے نے کافی غور سے وفد کی باتوں کو سنا اور ان تمام نقاط پر کارروائی کا بھروسہ دلایا۔ وفد میں لقمان انصاری، سلیم انصاری، مسعود MIC ، وغیرہ افراد موجود تھے۔ اس وفد کی قیادت شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عارف انجم نے کی۔

دادا بھوسے کو وزارت تعلیم،ادیتی ٹٹکرے کو لاڈلی بہنوں کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔ دسمبر کی قسط دسمبر ختم ہونے سے پہلے لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں۔

Image
 ناگپور، وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نے مہاراشٹر کے تمام وزراء کے شعبے ڈیکلیئر کر دیے ہیں، جن میں مالیگاؤں کے امداد شری دادا بھوسے کو اسکولی تعلیم کا ذمّہ دیا ہے۔ اسی طرح سابق خواتین و اطفال کی منسٹر ادیتی ٹٹکرے کو وہی شعبہ دے کر لاڈلی بہنا کا شعبہ پھر سے اُنہیں ہی دیا ہے۔ اس سےلاڈلی بہنا کو بہت فائدہ ہو گا۔ اسی طرح وزارت داخلہ شری دیویندر فڈنویس نے اپنے پاس ہی رکھا ہے۔اور آپ کے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے کو مہاراشٹرا اربن ڈیویلپمنٹ،اور باندھ کام کا شعبہ دیا ہۓ۔ آج صبح 9 بجے شیواجی پتلے پر وزیر تعلیم شری دادا بھوسے کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔اس استقبالیہ پروگرام میں لاڈلی بہنا کی جانب سے آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم ،لقمان انصاری اور دیگر افراد وفد کی شکل میں استقبال کریں گے اور اُنہیں لاڈلی بہنا کی جانب سے ایک میمورنڈم دیا جائے گا۔ اس میمورنڈم میں وزیر تعلیم شری دادا بھوسے سے مطالبات کیے جا رہے ہیں *لاڈلی بہنا کی دسمبر کی قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جلد از جلد ڈالی جائے *شکشک سیواکوں کو اُن کا پورا پگار دیا جائے *مالیگاؤں کو دادا بھوسے کی دیرینہ خواہش ' مالیگاؤں ضلع ...

کل ناگپور اجلاس ختم ہوتے ہی لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں دسمبر کی قسط آ جائے گی،اس سے پہلے اپنے بینک اکاؤنٹ کو آدھار کارڈ سے لنک کروا لیں ۔

Image
  مالیگاؤں ، وزیر اعلیٰ میری لاڈلی بہنوں کے لیے خوش خبری ،دسمبر مہینے کا ہفتہ ناگپور اجلاس ختم ہوتے ہی تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ڈال دیا جائے گا، ایسی گھوشنہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نے کل ناگپور کے اسمبلی اجلاس میں کی ہۓ۔ 1500 روپیہ کا ہفتہ ہو گا کہ 2100 روپے کا، یہ نہیں کہا۔ مگر یہ طے ہے کہ 2100 روپے کا ہفتہ مارچ مہینے کے بجٹ اجلاس کے بعد ائے گا۔  میں اپنی لاڈلی بہنوں سے بار بار کھ رہا ہوں کہ اپنے اپنے بینک اکاؤنٹ کو آدھار کارڈ سے لنک کروا لیں ، اس کے بغیر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ایک بھی قسط نہیں ائے گی۔دوسری بات یہ ہے کہ آپ کا بینک اکاؤنٹ بند تو نہیں ہو گیا ہۓ،آپ کا بینک اکاؤنٹ میں پیسوں کی آوک جاوک ہو رہی ہے نہ۔ جن لاڈلی بہنوں کا بینک اکاؤنٹ آدھار سے لنک ہے، اور اُن کی ایک بھی قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں نہیں آئی ہے، اُن کے بینک اکاؤنٹ میں بھی پچھلی تمام قسطیں اور دسمبر مہینے کی قسط جمع ہو جائے گی۔ مفت میں تین گیس سلینڈر ایک راشن کارڈ پر ہی ملے گا • اس کے لیے آپ کا گیس کنیکشن اس خاتون کے نام ہونا چاہیے،جس کے نام لاڈلی بہنا کی قسط آ رہی ہے۔ • اس کا گ...

اپنے آدھار کارڈ بینک سے جلد از جلد لنک کروا لو، نہیں تو ایک بھی قسط نہیں ملے گی۔۔ دسمبر ،جنوری ،دسمبر مہینے کی دو قسطیں ایک ساتھ میں ملیں گی۔

 اپنے آدھار کارڈ بینک سے جلد از جلد لنک کروا لو، نہیں تو ایک بھی قسط نہیں ملے گی۔۔ دسمبر ،جنوری  ،دسمبر مہینے  کی دو قسطیں ایک ساتھ میں ملیں گی۔

اپنے آدھار کارڈ بینک سے جلد از جلد لنک کروا لو، نہیں تو ایک بھی قسط نہیں ملے گی۔۔ دسمبر کی قسط ،دسمبر مہینے میں ہی ملے گی۔

 اپنے آدھار کارڈ بینک سے جلد از جلد لنک کروا لو، نہیں تو ایک بھی قسط نہیں ملے گی۔۔ دسمبر کی قسط ،دسمبر مہینے میں ہی ملے گی۔

ناگپور اجلاس کے پہلے ہی دن میری لاڈلی بہنوں کے وظیفہ میں ایک ہزار 400 کروڑ کی اضافی رقم ڈال کر مہا یوتی سرکار نے اپنا وعدہ پورا کیا، بہت جلد آپ کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے آنا شروع ہو جائیں گے۔

 وزیر اعلیٰ ،نائب وزرائے اعلیٰ اور میری لاڈلی بہنوں کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ " صبر کا پھل میٹھا ہوا ہۓ " آج کے ناگپور کے اسمبلی اجلاس میں 1400 کروڑ روپے کا ایکسٹرا بجٹ دیا گیا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ مہا یوتی سرکار نے اپنی لاڈلی بہنوں سے وظیفہ میں جو 600 روپے کے اضافہ کا وعدہ کیا تھا،وہ انشا اللہ پورا ہونے جا رہا ہے۔ آپ کا لاڈلا بھائی حاجی عارف انجم آپ لوگوں کو بار بار یہ بھروسہ دلا رہا تھا کہ ، تھوڑا صبر کرو۔آپ کا بڑھوتری کے ساتھ وظیفہ وزارت کے بنتے ہی آپ کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہونا شروع ہو جائے گا۔  آج اسمبلی اجلاس میں یہ بڑھوتری منظور ہوئی ہے،  تمام پروسیسر ہونے کو کچھ دن لگیں گے،اس کے بعد آپ کے بینک اکاؤنٹ میں پھٹا فت 2100 روپے اور بقیہ قسطیں آنا شروع ہو جائیں گی۔ اس دوران آپ اپنے بینک اکاؤنٹ درست کر لیں اور اسے آدھار سے لنک کروا لیں ۔ اور ہو سکے تو پانچ قندیل پر جا کر بچت گٹ آفس، اروند کولفي کے اُوپر ، کاپسے گلی میں بچت گٹ کی معلومات حاصل کر کہ بچت گٹ کی تشکیل کر لیں ، جو آپ کے فیملی کے پالن پوسن میں مدد کرے گا۔ آپ کا لاڈلا بھائی ، حاجی عارف انجم

آج ناگپور میں وزارت کی حلف برداری کے بعد تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں دسمبر اور بقیہ قسطیں جمع ہو جائے گی۔

ناگپور ،آج ناگپور میں مہاراشٹر سرکار کے وزیروں کی حلف برداری ہے، جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی ، شیوسینا اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ایم ایل اے شامل ہونگے۔ اہلیان مالیگاؤں کے بڑی خوشی کی بات ہے کہ مالیگاؤں آؤٹر سے شیو سینا کے ایم ایل اے شری دادا بھوسے کو آج کیبنیٹ درجہ کی وزارت دی جائے گی۔ دادا بھوسے اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ ریاستی وزیر رہے ہیں۔ پچھلی شندے سرکار میں آپ PWD منسٹر تھے۔ آج اُنہیں کیا وزارت کی ذمّہ داری دی جا سکتی ہے،اس پر تمام اہلیان مالیگاؤں کی نظریں مرکوز ہیں۔ آج شام میں 4 بجے ناگپور میں تمام وزیروں کی حلف برداری کی جائے گی۔ اس کے لیے آج مالیگاؤں سے ایکناتھ شندے وکاس متر منڈل کا ایک وفد حاجی عارف انجم کی قیادت میں روانہ ہو رہا ہے۔  وفد نے مالیگاؤں کے تعلق سے ایک میمورنڈم بھی تیار کیا ہے، جس میں *مالیگاؤں کی لاڈلی بہنوں کو مل رہے 1500 روپے کے وظیفہ کے لیے مہا یوتی سرکار کا شکریہ ادا کیا گیا ہے *لاڈلی بہنوں کے خواتین گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلباء کو مفت میں تعلیم کے لیے شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ *مالیگاؤں کی پاور لو م صنعت پر مل رہی سہولیات کے لیے شکریہ • مالیگاؤں کی زیادہ ...

میری لاڈلی بہنیں مالیگاؤں کے سیاسی مافیاؤں کا کریکٹ پروگرام کریں گی

Image
 مالیگاؤں ، مالیگاؤں کی زیادہ تر لاڈلی بہنیں آج مہا یوتی سرکار کی طرف سے 7500 ہزار روپے کا وظیفہ حاصل کر چکی ہیں۔ اور دسمبر مہینے کی قسط کا انتظار کر رہی ہیں ۔ آپ لوگوں کی دسمبر مہینے کی قسط میں دیری کی وجہ مہا یوتی سرکار کے منتری منڈل میں دیری ہے ، جو کل 15 دسمبر کو حلف برداری ہو جائے گی۔ اس کے بعد تمام لاڈلی بہنیں اپنی اپنی دسمبر کی قسط اور بقیہ تمام قسطیں حاصل کر پائیں گی۔  مہا یوتی سرکار کی بجٹ میٹنگ میں 2100 روپے کی زائد قسط بھی پاس ہو کر انشاء اللہ مارچ مہینے کے بعد آپ کو 2100 روپے کی قسط ملنا شروع ہو جائے گی۔ جن لاڈلی بہنوں نے اکتوبر میں اس یوجنا کا فورم بھرا ہۓ اُن کی اکتوبر نومبر کی قسط مہا یوتی سرکار نے اُن کے  بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا شروع کر دیا ہے۔آپ لوگ اپنے موبائل کے SMS کو دیکھتے رہیے۔  میری لاڈلی بہنوں کے لیے مہاراشٹر کی مہا یوتی سرکار اور مرکزی سرکار نے انیک فلاحی اسکیمیں شروع کی ہیں ،جن سے آپ اپنے نو نہالوں اور گھر کا پالن پوسن کر سکتے ہیں،اس کی مکمّل رہنمائی ہم بہت جلد حبیب لانس میں ایک پروگرام لیے کر دینے والے ہیں،جس کی اطلاع آپ لوگوں کو يو ٹیوب...

میری لاڈلی بہنوں کو دسمبر مہینے کی قسط کب جمع ہو گی اور فری گیس سلینڈر کی مکمل معلوماتی کیمپ بہت جلد حبیب لانس میں

Image
 ممبئی ، وزیر اعلیٰ لاڈلی بہن یوجنا کی دسمبر مہینے کی قسط 1500/2100 اور بقیہ تمام قسطیں  آج سے مہینہ آخر تک تمام لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی، بشرطِ کہ آپ کا بینک اکاؤنٹ آپ کے آدھار کارڈ سے لنک ہے۔ آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم نے آپ لوگوں کو بار بار کہا ہۓ کہ اپنے اپنے بینک اکاؤنٹ جلد از جلد اپنے آدھار کارڈ سے لنک کروا لیں ۔ اس سمبندھ میں ہمارے ساتھی احتشام بیکری والے نے بھی آپ لوگوں کو اس بارے میں بار بار آگاہ کیا ہے۔ جب تک آپ کا بینک اکاؤنٹ آپ کے آدھار کارڈ سے لنک نہیں ہو گا، جو قسط ریاستی حکومت سے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالی گئی ہے،وہ آپ کے آدھار لنک بینک اکاؤنٹ میں نہیں ائے گی۔ سابق وزیر اعلیٰ اور حالیہ نائب وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے کا ایک ہی مقصد تھا کہ لاڈلی بہنوں کا وظیفہ لاڈلی بہن کے بینک اکاؤنٹ میں جائے اور اسے وہی بذات خود اپنے بینک اکاؤنٹ سے نکالیں ۔ اسی طرح مہا یوتی سرکار نے تین مفت گیس سلینڈر کا پیسہ بھی اپنی لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرنا شروع کے دیا ہے۔ اس کے لیے شرائط یہ ہیں کہ  *آپ کی گیس کنکشن آپ کے اپنے نام پر ہو • آپ کا ...

تمام لاڈلی بہنوں کی دسمبر اور گزشتہ بقیہ قسطیں انشا اللہ بہت جلد جمع ہو جائیں گی۔ تھوڑا انتظار۔

Image
 مالیگاؤں، میری مالیگاؤں کی تمام لاڈلی بہنوں سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ وہ صبر کریں۔ صبر کا پھل میٹھا اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔  آپ لوگوں کی دعاؤں کے طفیل ریاست میں مہا یوتی سرکار کی فل میجارٹی آیا گئی۔مگر بھاجپا کی بہت زیادہ اُمیدوار چن کر ائے، اس وجہ سے مہا یوتی سرکار نے ایک رائے سے بھاجپا کے دیویندر فڈنویس کو وزیر اعلیٰ اور آپ کے لاڈلے بھائی ایکناتھ شندے کو نائب وزیر اعلیٰ بنایا۔آپ کا لاڈلا بھائی ایکناتھ شندے بہت سادہ آدمی ہۓ۔ وہ اپنے ڈھائی سالہ دور میں ایسا کیا کہ جو اس کے دروازے پر گیا خالی ہاتھ نہیں آیا۔ اُنہوں نے دل کھول کر لاڈلی بہنوں، لاڈلے بھائی ، لاڈلے کسان، لاڈلے عمر رسیدہ افراد کا کام کیا ہے۔ جیتنے فیصلے شری ایکناتھ شندے جی نے اپنے وزارت اعلیٰ کے دور میں لیے ہیں، یہ ایک ریکارڈ ہے۔ دیویندر فڈنویس ایک با اصول آدمی ہۓ۔ آگے پیچھے دیکھ کے فیصلہ لیتے ہیں۔ اُنہیں مرکزی حکومت سے بھی مشورہ کرنا پڑتا ہے۔ شندے صاحب ایسے نہیں تھے، پہلے فیصلہ لیے لیتے تھے اور بعد میں مشورہ کرتے تھے۔ وزیر اعلیٰ لاڈلی بہنوں کی اسکیم 5 سال تک چلے گی۔ یعنی آج کے 1500 روپے کے حساب سے سالانہ 18000 روپے ایک ...

لاڈلی بہنوں، اپنے خود کے aneroid موبائل میں sms( میسج) ضرور دیکھیں

Image
  مالیگاؤں، میری لاڈلی بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے اپنے موبائل کے میسیج پر برابر نظر رکھو اور اسے باریک بینی سے پڑھتے رہو۔ مہاراشٹر گورنمنٹ نے تمام لاڈلی بہنوں کی سپر سکیننگ شروع کر دی ہے، اور اس تعلق سے sms بھی بھیجنا شروع لیے ہیں۔ میں آپ لوگوں سے بار بار کہ رہا ہوں کہ خود کا پرسنل anaroid موبائل رکھیں، تا کہ آپ لوگ آنے والا sms فوراً پڑھ کر اس پر عمل کرنا شروع کر دیں۔  مجھے آپ لوگوں کے لا تعداد خا وندوں کے فون آیا رہے ہیں اور لاڈلی بہنوں کی اسکیم کے تعلق سے سوالات پوچھے جا رہے ہیں ۔ اُن سے پوچھے جانے پر اُن کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ تو میری اہلیہ کے نام پر ہے، موبائل میرے پاس ہے۔ اگر ایک بھی sms پڑھنے سے رہ گیا تو آپ کو دقت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ اس لیے میں کہتا ہوں کے اپنے خود کا aneroid موبائل رکھو، تا کہ گورنمنٹ کی طرف سے ائے sms کو آپ فوراً پڑھ کر اس پر عمل کریں۔ انشا اللہ یہ سپر سکیننگ 10دسمبر تک ہو جائے گی اورجو لاڑکی بہنیں اس سپر سکیننگ میں پاس ہو گئیں،اُنہیں دسمبر کی قسط دے دی جائے گی۔ سپر سکیننگ کے نقاط *آدھار کارڈ درست ہۓ کہ نہیں؟ DBT ،ہوا ہے یا نہیں؟ * راش...

لاڈلی بہنوں کی دسمبر مہینے کی قسط 10 دسمبر تک اُن کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو گی۔

Image
 مالیگاؤں ، وزیر اعلیٰ میری لاڈلی بہنوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہوتی ہے کہ آپ کی دسمبر مہینے کی قسط 1500/2100 ، دس دسمبر تک آپ کہ بینک اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔ آپ لوگوں کے لاڈلے بھائی شری ایکناتھ شندے ،دیویندر فڈنویس اور اجیت دادا پوار نے آپ کو دیا وعدہ پورا کر دیا ہے۔ دسمبر مہینے کا 1500 روپے کی قسط تو آپ لوگوں کو ملنا ہی ملنا ہے،ابھی وہ لوگ اس جگاڑ میں لگے ہیں کہ 600 فی لاڈلی بہن ہر ماہ کیسے دیے جائیں۔ یہ معاملہ کلیئر ہوتے ہی آپ لوگوں کے بینک اکاؤنٹ میں 2100 روپے آنا شروع ہو جائیں گے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے موبائل کے میسج کو ضرور کھول کر پڑھیے۔ جو اہل خواتین 15 اکتوبر کو اس یوجنا کہ فورم داخل کئے ہیں، اُنہیں approved کا میسج آنا شروع ہو گیا ہے، یھاں تک کہ بہت سی لاڈلی بہنوں کو اکتوبر، نومبر کا 3000 روپیہ کا میسیج بھی آیا ہے۔ آپ لوگ اپنے اپنے موبائل خود کے نام پر خرید لیں ، تا کہ آپ کو دوسرے شخص (آپ کے شوھر یا گھر کا کوئی اور فرد ) پر آسرا نہ کرنا پڑے۔ یہ لاڈلی بہنوں کی اسکیم مستقبل میں پانچ سالوں تک انشا اللہ جاری رہے گی، وہ بھی بڑھوتری کے ساتھ۔ابھی تک آپ لوگوں ...

اِدھر آزاد میدان میں حلف برداری اور اُدھر لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں بٹن دباتے ہی یوجنا کی قسط جمع،مالیگاؤں کی لاڈلی بہنوں کی طرف سے مبارکباد دی گئی ،اور آپ نے شکریہ ادا کیا

Image
 ممبئی، آج ممبئی کے آزاد میدان میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نے،نائب وزیر اعلیٰ شری ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ شری اجیت دادا پوار نے قریب 40 ہزار کے مجمع کی حاضری میں اپنے اپنے محکموں کی حلف برداری لی ۔ اس موقع پر کئی مرکزی وزراء، بھارت کے تمام بھارتیہ جنتا پارٹی اور دوست پارٹیوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔ سلمان خان،شاہ رخ خان ، سچن تندولکر ، امبانی فیملی اور بھارت کی نامور شخصیات بھی اس پروگرام میں حاضر تھے۔ مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعلیٰ شری دیویندر فڈنویس نائب ،وزرائے اعلیٰ شری ایکناتھ شندے  اور شری اجیت پوار جی کی حلف برداری کی۔ اس حلف برداری کے پروگرام کے بعد وزیر اعلیٰ اور دونوں نائب وزرائے اعلیٰ نے منترالے آ کر پریس سے خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ اور دونوں نائب  وزرائے اعلیٰ نے پریس سے کہا کہ مہاراشٹر میں تمام  وکاس کام اور سوشل کام جاری رہیں گے، چاہے وہ میری لاڈلی بہنا یوجنا ہو، شیتکریوں کی یوجنا ہو، یواؤں کی یوجنا چاہئے سینئر سٹیزن یوجنا۔ تمام سکیمیں زور شور سے جاری رہے گی۔ پریس کانفرنس کے بعد شیو سینا بالا صاحب بھون ...

ریاستی وزیر اعلیٰ و نائب وزرائے اعلیٰ کی حلف برداری میں شرکت کے لیے مالیگاؤں سے ایک خصوصی وفد کی شرکت

Image
  مالیگاؤں ، وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی حلف برداری میں حصہ لینے کے لیے آپ کے لاڈلے بھائی حاجی عارف انجم کو خصوصی پاس بھیجا گیا ہے۔ آج صبح میں شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر حاجی عارف انجم ایک خصوصی وفد کے ساتھ ممبئی جا رہے ہیں۔۔،جس میں لاڈلی بہنوں کا بھی شمار ہے۔ دیر رات اس خصوصی پاس کو ملنے کے بعد آپ کے لاڈلے بھائی ممبئی جانے کے انتظامات میں لگے تھے۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس ، نائب وزرائے اعلی شری ایکناتھ شندے اور اجیت دادا پوار کے نام میمورنڈم بنانے میں ہی بہت وقت لگ گیا۔  وزیر اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کے نام میمورنڈم میں، میں نے خصوصی طور پر لاڈلی بہنوں کی اسکیم کے سمبندھ میں تمام دشواریوں کا ذکر اور دسمبر مہینے کی قسط کو لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرنے کی درخواست ہے جن جن لاڈلی بہنوں کے بینک اکاؤنٹ میں ابھی تک ایک بھی قسط/ کئی قسطیں جمع نہیں ہوئی ہے،اُن کا بھی ذکر اس میمورنڈم میں موجود ہے۔  مختصر سے عرصے میں بنائے گئے وفد میں کچھ لاڈلی بہنوں اور لاڈلے بھاعیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ مالیگاؤں شہر کی تمام لاڈلی بہنوں سے خصوصی درخواست ہۓ کہ اپنی دعاؤں می...

دیویندر فڈنویس مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ , 5 دیسمبر کو شام 5 بجے آزاد میدان پر حلف برداری

Image
 ممبئی، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے نام پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی آج کی میٹنگ میں ایک رائے سے دیویندر فڈنویس کا نام طہ  کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شری نریندر مودی ، وزیر داخلہ شری امت شاہ ، مرکزی وزراء اور پورے بھارت کی تمام بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعظم کے بیچ دیویندر فڈنویس کو وزارت عظمیٰ کی حلف برداری کی جائے گی۔ آپ کے ساتھ نائب وزرائے اعلیٰ شری ایکناتھ شندے ،اور اجیت دادا پوار کی بھی حلف برداری کی جائے گی۔ اسی کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی ،شیوسینا اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے وزراء کی بھی حلف برداری ہو گی۔  کل وزارت کے ڈیکلیئر ہونے کے بعد لاڈلی بہنوں کی دیسمبر کی قسط اُن کے بینک اکاؤنٹ میں ڈال دی جائے گی ۔ پرنس سماچار